QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کیلیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری

 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مزید سخت فیصلے نہیں کرسکتے، حکومت کی آئی ایم ایف سے شرائط نرم کرنے کی درخواست

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کو ٹریک پر لانے کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

طالبان افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو روکیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو روکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کل اجلاس نہ ہوا تو پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا اتفاق

 لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں کل بدھ کو طلب کیے گئے اجلاس کے حوالے سے مسلم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبرکو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

توانائی بحران؛ بازار، ریستوران 8 بجے، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق بازار 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کے علاوہ دیگر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے، وزیردفاع

 پشاور: بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تمام دہشت گرد مارے گئے، دو اہل کار شہید اور ایس ایس جی افسر سمیت 15 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کا گیس اور بجلی کے صارفین پر اضافی بوجھ نہ ڈالنے کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ بجلی اور گیس کے صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیراعظم نے توانائی کے شعبے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بجلی اور گیس کے شعبوں میں موجود گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی وضع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے، حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہدایات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں، چوہدری شجاعت

 لاہور: سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عام انتخابات جلد نظر نہیں آ رہے، پرویزالٰہی چار پانچ ماہ نکال سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں سالک حسین ، عطا تارڑ اور ملک احمد خان بھی […]

Read More