QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شمالی کوریا نے دفاعی بجٹ میں اضافے پر جاپان کو کارروائی کی دھمکی دیدی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جاپان کا دفاعی بجٹ 320 بلین ڈالر تک کرنے اور نئی سیکیورٹی حکمت عملی کو غلط اور خطرناک قرار دیتے ہوئے جواباً کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم نے ایک پریس کانفرنس میں نئی دفاعی پالیسی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت دفاعی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بجلی 31.60 روپے فی یونٹ، گیس 100فیصد مہنگی کرنیکی تجویز

 اسلام آباد:  وزارت توانائی نے 700 ارب روپے سے زائد کاخسارہ پورا کرنے کیلیے بجلی کی قیمت میں 2.3 روپے سے 31.60 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویزدی ہے۔ سرکلر ڈیبٹ ریڈکشن پلان 2023 ء کے خلاف 700 ارب روپے سے زیادہ کا انحراف بھی آئی ایم ایف کے 9ویں جائزہ مشن کی راہ میں بڑی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونیکا فیصلہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سے مستفی ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی ہاؤس اسلام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تاجروں نے رات 8 بجے بازار بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ حکومت کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے۔ اجمل بلوچ کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سونے کی نرخ میں بڑا اضافہ، قیمت بدستور تاریخی بلندیوں پر

  کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی اڑان جاری ہے، آج سونے کے نرخ میں بہت بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بنوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں پاکستان کی مدد کو تیار ہیں، امریکا

  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی مرکز پردہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا کا شراکت دار ہے اوراسے افغانستان کے اندر اور پاک افغان سرحد پر دہشتگرد گروپوں سمیت متعدد چیلنجز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر اضافے کے بعد 225روپے کا ہوگیا

  کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر18پیسے اضافے کے بعد  225روپے کا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر 18پیسہ کے اضافے سے224.94روپے سے بڑھکر225.12روپے کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم اوپن مارکیٹ میں 5پیسے کی کمی سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جنوبی وزیرستان؛ تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، اسلحہ و پولیس موبائل لے گئے

وانا: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے تھانے پر حملہ کردیا، جس کے بعد حملہ آور اسلحہ اور پولیس موبائل ساتھ لے گئے۔ ڈی پی او کے مطابق تھانہ وانا پر مسلح افراد نے حملے میں راکٹ لانچر کا استعمال کیا۔ پہلے گیٹ پر حملہ کیا گیا، جس کے بعد دہشت گرد اندر داخل ہوئے اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ن لیگ کے 18 ارکان پنجاب اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر عائد پابندی ختم

لاہور  : پنجاب میں جاری سیاسی کشمکش میں مسلم لیگ (ن) کو لاہور ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 18 لیگی اراکین کے اسمبلی سیشن میں داخلے پر پابندی کو ختم کردیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے لیگی ارکان کی اسمبلی سیشن میں پابندی کے خلاف […]

Read More