کراچی والوں پر ایک اور بوجھ، واٹر بورڈ نے پانی کی قیمت بڑھادی
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے سیوریج بلوں اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ کردیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا پانچواں اجلاس میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت چیئرمین سیکرٹریٹ کارساز میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیوریج […]