QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

استعفوں کی تصدیق، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک اںصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا تھا اور استعفوں کی منظوری کے حوالے سے اسپیکر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی اے سی کا آرمی چیف سے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی کی شکایت کا فیصلہ

 اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر ناراض ہوتے ہوئے آرمی چیف سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز، آئی جی ایف سی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کی موسم گرم سے قبل سرکاری عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم نے موسم گرم کی آمد سے قبل سرکاری عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ شمسی توانائی پر منتقلی سے سرکاری اداروں کے بجلی کے بلوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے، بلاول

 اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بیرون ملک دوروں کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے، رانا ثنا

 اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے۔ گورنر پنجاب کی زیر صدارت پنجاب کی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر سینئر رہنماء […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسمبلی اجلاس بلائے بغیر وزیراعلی کیسے اعتماد کا ووٹ لیتے؟ اسپیکر کا گورنر کو جوابی خط

 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کے خط کا جواب دے دیا۔ اسپیکر نے گورنر کو لکھے گئے خط میں اپنی رولنگ کے حوالے سے آئینی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا لکھا گیا خط حقائق کے منافی ہے، پنجاب اسمبلی رولز آف پروسیجر کے آرٹیکل 209 اے کے تحت 20 دسمبر کو دی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

 اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عدالت کی جانب سے مقدمے میں عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد پولیس نے  بھی مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔مقامی عدالت کے سینئر سول […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومتی قانونی ٹیم نے گورنر کو وزیراعلی پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا

لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے معاملے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ لاکھ کوششوں کے باوجود پی ڈی ایم کو وزیراعلی پنجاب کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صبح اُٹھتے ہی مارننگ شو میں ناچ گانےشروع ہوجاتے ہیں، شبیر جان

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان  نے مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے مواد پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح اُٹھتے ہی مارننگ شوز میں ناچ گانے شروع ہوجاتے ہیں۔ شبیر جان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کے مارننگ شوز کلچر پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت میں ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، رمیز کی آئی سی سی کو یقین دہانی

لاہور: بھارت میں آئندہ سال شیڈول ورلڈکپ کے بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، رمیز راجا نے آئی سی سی حکام کو یقین دہانی کرادی۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس کے دورہ پاکستان میں رمیز راجا نے ان پر واضح کیا کہ بائیکاٹ کا کوئی فیصلہ […]

Read More