QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو نیا خط، بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو نیا خط لکھے جانے کے بعد شہر قائد میں بلدیاتی الیکشن ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کردیا ہے، جس میں بلدیاتی حلقہ بندی میں درستگی اور تبدیلی کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا بتادوں تو سب حیران ہوجائیں، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مخلوط حکومت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا کہ اگر بتادوں تو سب حیران ہوجائیں گے۔  ڈیرہ اسمٰعیل خان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عدالت نے دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی: عدالت نے معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

دبئی میں گرفتاری کی خبروں پر بھارتی اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

 دبئی: بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید نے گزشتہ روز دبئی میں اپنی گرفتاری کی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عرفی جاوید کو دبئی پولیس نے فحش لباس میں شوٹنگ کرنے کی وجہ سے حراست میں لے لیا ہے۔ یہ امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ عرفی کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن

 ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں  یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے ’ المیہ ‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طور پردیکھتے ہیں۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن روکنے پر عدالت جانے کا اعلان

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کو روکنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے اب کھلم کھلا آئین اور قانون کو پامال کرنا شروع […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خواتین ظلم و ستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعویٰ کر سکتی ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال  کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح  تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔ سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح  تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے شوہر کی جانب سے ظلم کرنے پرتحلیل نکاح کے مقدمے میں فیملی کورٹ کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کوآئل بل ادائیگی کیلیے رقم دستیاب نہیں

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کیلیے 17ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تاہم گیس سیکٹر کے 1400ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن نے یہ درخواست پاکستان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

16 لیگی ارکان کا تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کیلیے عدالت سے رجوع

 لاہور: مسلم لیگ ن کے 16 ارکان صوبائی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سیشن میں شرکت کے لیے 16 لیگی ارکان  کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومتی قانونی ٹیم نے گورنر کو وزیراعلی پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا

 لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کے معاملے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ لاکھ کوششوں کے باوجود پی ڈی ایم کو وزیراعلی پنجاب […]

Read More