QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی اڑان بدستور برقرار

 کراچی: معاشی و مالیاتی بحران برقرار رہنے کے باعث پیر کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں روپے کی قدر میں گراوٹ اور ڈالر کی اڑان کا تسلسل تاحال برقرار ہے۔ پیر کو کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈیمانڈ برقرار رہنے سے ایک موقع پر ڈالر کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق

نوشہرہ: نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر رشتے داروں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نوشہرہ کے علاقے تنگی خٹک میں یہ دل سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں نواب علی،عادل، سہیل عمر، واجد علی عمر اور  اسرار شامل ہیں،  […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

رائے ونڈ، کمرے میں ہیٹر کی گیس بھرنے سے دو بچے جاں بحق

رائےونڈ: رائے ونڈ کے نواحی گاؤں کیا بگا میں ہیٹر کی گیس کمرے میں بھر جانے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دم گھنٹے سے ایک بچی کی حالت غیر بھی ہوئی، جاں بحق ہونے والے بچوں میں عثمان اور زینب شامل ہیں،پولیس نے بچوں کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔پولیس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فورسز کا بحیرہ عرب میں آپریشن، 2 ارب روپے کی منشیات پکڑلی

  کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کسٹم نے بحیرہ عرب میں آپریشن کرکے 2 ارب روپے کی منشیات کی کھیپ پکڑلی۔ کموڈور عامر اقبال اور ایڈیشنل کلکٹر کسٹم علی رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹم نے بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے خلاف مختلف آپریشنز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرانے ملبوسات پر کسٹمز ٹیکس بڑھنے سے بندرگاہ پر 300 کنٹینرز پھنس گئے

 کراچی: پرانے ملبوسات پر کسٹمز ویلیوایشن بڑھنے سے بندرگاہ پر 300 کنٹینرز پھنس گئے ہیں اور 12 لاکھ ڈالر مالیت کے سیکنڈ ہینڈ کلاتھنگ کنٹینرز کلئیرنس کے منتظر ہیں۔ کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سیکنڈ ہینڈ کلاتھنگ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل عثمان فاروقی نے کہا کہ پرانے ملبوسات کی کسٹمز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

تمام صدور، وزرائے اعظم کے تحائف کی تفصیلات نہ دینے پر کابینہ ڈویژن کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 1947 سے لے کر اب تک پاکستان کے صدور اور وزرائے اعظم کو مختلف سربراہان مملکت کی جانب سے ملنے والے تحائف کی تفصیل شہری کو فراہم نہ کرنے پر کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کر کے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا، نجم سیٹھی

  کراچی: پی سی بی عبوری  کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہےکہ ہمارا اصل مقصد 2014 کا آئین بحال کرنا ہے،فوقیت اپنے اہداف پانا ہے،بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد  نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان پر حملے میں ن لیگ کا دامن صاف ہے تو رہنما جے آئی ٹی میں پیش ہوں، سرفراز چیمہ

 لاہور: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے میں ن لیگ کا دامن صاف ہے تو لیگی رہنما جے آئی ٹی میں پیش ہوں بصورت دیگر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ مشیر وزیر اعلیٰ برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز چیمہ نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شہر میں کرائم کی صورتحال کنٹرول میں ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی: کرچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم کی صورتحال کنٹرول میں ہے، لاہور اور اسلام آباد میں جرائم کی جو کیفیت ہے اسے مدنظر نظر رکھتے ہوئے کراچی کی صورتحال اتنی خراب نہیں۔ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صدر عارف علوی کے جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان پرایوانِ صدر کی وضاحت

 اسلام آباد: ایوان صدر نے صدر مملکت عارف علوی سے متعلق بیان پر وضاحت جاری کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےسابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے دوران پاکستان تحریک […]

Read More