QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل

ٹورنٹو: معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کے دورے کے باعث اسپتال میں کینیڈا کے اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ’والد اس وقت کینیڈا میں ہیں جہاں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ملک کو سنگین اور معاشی بحران سے دوچار کیا، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے ملک کو سنگین اور معاشی بحران کا شکار کیا، حکومت کو مسائل حل کرنے کیلیے مزید وقت درکار ہے، آٹھ ماہ میں کے مسائل اتنی جلد حل نہیں ہوں گے۔ شمسی توانائی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مشرف کی طرح سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے، ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ میں سے مکھی کی طرح باہر نکال دیا ہے۔ بینظیر بھٹو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کی ترقی اور آگے بڑھنےکی کنجی ہماری نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لا نے کے لئے کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمیٹی ملک بھر میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے ساتھ ساتھ ثقافت کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کرےگی ، نوجوان نسل میں پاکستان کو قائد اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سعودی عرب کے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلیفون پر گفتگوکی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کررہے ہیں، ہم سیاسی میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد۔:وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاست پاکستان کی مختلف اکائیوں اور قوم کو اکٹھا کرنے کا نام ہے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہم نے بہت قربانیاں دیں،عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کررہے ہیں، ہم کوئی غیرآئینی کام نہیں کریں گے ،سیاسی میدان میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی وزیر اطلاعات کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد۔: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے، صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شہریوں کو درپیش مسائل کم سے کم وقت میں حل کرنے کے لئے سرکاری افسران انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں،عارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو نے تمام سرکاری افسران پر زور دیا کہ وہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور ان کی خدمت کو اس کی حقیقی روح کے ساتھ یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کو کم سے کم وقت میں حل کیا جا سکے۔ یہ بات انہوں پیر کو یہاں گورنر ہاؤس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

شاہد آفریدی کی بابراعظم اورسرفراز احمد سے متعلق ٹوئٹ

 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔  انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پاکستان کی آج کی کارکردگی سے خوش ہوں، وکٹوں کے ابتدائی نقصان کے بعد شاندار واپسی ہوئی۔ شاہد […]

Read More