QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

گیند اب یوکرین اور امریکا کے کورٹ میں ہے؛ روس کا الٹی میٹم

 ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کو 4 مقبوضہ علاقوں سے متعلق الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری تجاویز پر عمل نہیں کیا گیا تو سخت ردعمل دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کو روس کے ساتھ الحاق کرنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے تقریباً 120 ’’پرالے‘‘ میزائلوں کی تیاری اور ان کو دو پڑوسی ممالک کی سرحدوں پر نصب کرنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اینٹی کرپشن نے لیگی رکن قومی اسمبلی چودھری اشرف کو گرفتار کرلیا

 لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔ ساہیوال کے حلقہ 161 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی چودھری محمد اشرف پر 157 ایکڑ 1 کنال 16 مرلے سرکاری اراضی جعلسازی کے ذریعے محمد سلیم پٹواری اور ریاست علی گرداور سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کا وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر اور وزیرخرانہ کون ہوگا، فیصلہ امریکا کرتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملکی مسائل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسا ملک چاہتے ہیں جس میں بے روزگاری، بدامنی، ناانصافی اور لوڈ شیڈنگ نہ ہو جب کہ علاج کی بہترین سہولیات میسر آئیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع

  کراچی: وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز ٹرانسفر یا نقد کرانے کا عوام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان اسمبلی واپس آئیں، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت

 اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت نوید انور چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، سینیٹر مشاہد حسین سید اور چوہدری شافع حسین سمیت دیگر سیاسی شخصیات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد کل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔ پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کیا، جس میں طے پایا ہے کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون اور سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف پیش ہوئے اور اسلام آباد کی یونین کونسلز میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

منشیات کیس میں رانا ثنا کی بریت، قائمہ کمیٹی کا معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کا عندیہ

 اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے کیس کو سپریم کورٹ میں لے جانے کا عندیہ دے دیا۔ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس چیرمین کمیٹی سینیٹر اعجاز چودھری کی سربراہی میں منقعد ہوا، جس میں سینیٹر محسن عزیز، رانا مقبول، دوست محمد خان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے یونٹ کمی

 اسلام آباد: زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت کی سبسڈی سے ان کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے وزارت توانائی […]

Read More