QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے معذرت، عدالت کا اظہار برہمی

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگ لی۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ملتوی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ لاء […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سال 2022ء میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

 کراچی: سال 2022ء نے گرانی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کھانے پینے کی اشیاء عوام کی قوت خرید سے اور بھی زیادہ دور ہوگئیں، اجناس کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہوا، دالیں، چاول، آٹا اور مصالحہ جات کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ سال 2022ء میں مہنگائی اپنے عروج پر رہی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور خریداری کی حد مقرر

 اسلام آباد: وزیراعظم ریلیف پیکج کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ اور عام صارفین کیلیے خریداری کی حد مقرر کردی گئی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ چینی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے، گھی کی فی کلو قیمت 75، آٹے کے بیس کلو تھیلے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

  کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 29 کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمی سے 6 ارب ڈالرز سے بھی نیچے آکر 5 ارب […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

معاشی بحران؛ چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر قرض کیلیے مذاکرات جاری

 اسلام آباد: ملکی معاشی بحران دور کرنے کے لیے حکومت کے چین اور سعودی عرب سے 6 ارب ڈالر کے حصول کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں سینیٹر فاروق حامد نائیک، سعدیہ عباسی، انوار الحق […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ماہ رمضان میں کرانے کا عندیہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ماہِ رمضان میں کرانے کا عندیہ دے دیا۔ عدالتی حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات ہوئی، جس میں ڈائریکٹر جنرل قانون الیکشن کمیشن، اسپیشل سیکریٹری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کل سے مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف کل سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہک مہنگائی اور معیشت کی تباہی کے حوالے سے احتجاج کیا جائے گا، گھروں میں بجلی نہیں، گیس کی قلت ہے، تیل مہنگا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کی ملاقات

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے یہاں ملاقات کی اور وزیراعظم کو آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والی ’’کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت موسمیاتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پولیس جوانوں کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور پیشہ وارانہ مہارت نے دارالحکومت کو بڑے حادثے سے بچالیا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور پیشہ وارانہ مہارت نے دارالحکومت اسلام آباد کو کسی بڑے حادثے سے بچالیا، پوری پاکستانی قوم پیشہ وارانہ خدمت پراسلام آباد پولیس کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،پولیس جوانوں نے جان کی پرواہ کئے بغیر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان جموں و کشمیر کے تصفیہ کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔:دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے تصفیہ کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری رکھے گا۔ جمعرات کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران بھی بھارت کشمیریوں […]

Read More