QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

 اسلام آباد: نئے سال کی آمد پر منچلوں کے شور شرابے اور طوفان بدتمیزی کے پیش نظر انتظامیہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ مطابق ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی جانب سے اس حوالے سے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ڈبل سواری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

راولپنڈی میں روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

 راولپنڈی: شہر میں آٹا اور میدہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ پتیری سرخ روٹی 15 روپے، خمیری سفید روٹی 25 روپے، نان 30روپے، پراٹھہ اور روغنی نان کی قیمت بڑھا کر 50روپے کر دی گئی جبکہ چائے کا فی کپ قیمت بھی 50روپے مقرر کی گئی۔ صدر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی قیمتوں میں 136 روپے کمی کا اعلان کردیا۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلینڈر 2411.43 روپے کا ہوگیا جبکہ ماہ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نرخ 2548.29 روپے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈی آئی خان؛ دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

 پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ بروقت جوابی کارروائی سے دہشت گرد پسپا ہوگئے۔ ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشت گردوں نے رات گئے راکٹ برسا دیے۔ پولیس کے مطابق چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے شدید فائرنگ بھی کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو متحد کرنے میں پیش رفت

  کراچی: ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین  پارٹی کو ایک کرنے کے لئے بڑی پیش رفت ہوگئی۔ کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی پی ایس پی چئیرمین سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سے ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا ، ماضی کو بھلا کر ساتھ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ، ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر جاری

 اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاع ملی کہ ممکنہ دہشت گرد ذاکر خان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کا نریندر مودی کی والدہ کی موت پر اظہار افسوس

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا  کہ ماں کو کھو دینے سے بڑھ کر کوئی نقصان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اورانٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس نے ملکی معیشت اور امن وامان کا تفصیل سے جائزہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ACE Money Transfer اور Allied Bank لائے، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے Samsung Galaxy S22 Ultra 61 فونز

 لاہور: برطانیہ کی ایک نامور بین الاقوامی ترسیلات زر کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ACE Money Transfer نے پاکستان کیلئے ترسیلات زر کی محفوظ اور تیز تر منتقلی کی فراہمی کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بینکنگ نیٹ ورکس میں سے ایکAllied Bank کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ کم تا درمیانی آمدن والے ممالک […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات؛ حکومت کا عدالتی حکم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو بلدیاتی اتنخابات کرانے سے متعلق حکم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی حاصل کرنے کے بعد حکومت نے انٹرا کورٹ اپیل کی تیاری […]

Read More