QUEST NEWS

Popular

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 فیصد کم کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔   اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔   اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ میں مہنگائی میں اضافےکی شرح تیزی سےکم ہوئی ہے۔   […]

Read More
Popular

بیرونی فنانسنگ میں ناکامی پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض مؤخر ہونیکا امکان

اگر پاکستان آباد جاری ہفتے کے اندر دو طرفہ اور تجارتی قرض دہندگان سے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری اکتوبر 2024 تک مؤخر ہو سکتی ہے۔   اعلیٰ […]

Read More
Popular

کیپٹو پاور پلانٹس کی بندش سے گیس کمپنیوں کو 400 ارب سے زائد نقصان کا خدشہ

پاکستان کے پاور سیکٹر کو آئی پی پیز کے بعد کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کی صورت میں مسائل کا سامنا ہے۔   ایسے وقت میں جب ملک میں آر ایل این جی کی کھپت کئی گنا کم ہو چکی ہے اور آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے گیس پر مبنی […]

Read More
Popular

بانی پی ٹی آئی کو ایک وقت میں 3 وکلاء سے ملوانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء کو ٹرائل کے لیے اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکنے کے خلاف درخواست پر 3 وکلاء پر مشتمل کمیشن قائم کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔   اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر […]

Read More
Popular

ACCA اورANZنےPwCکے اشتراک سے نئی فنانس رپورٹ جاری کر دی

لاہور۔۔۔ اے سی سی اے (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ANZ نے PwC کے ساتھ مل کر ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق فنانس ٹیموں کے پاس اپنے شعبوں میں تبدیلی کیلئے صرف پانچ سال ہیں۔ یہ رپورٹ ترقی کی منازل طے کرنے اور پائیدار کاروبار کی تعمیر […]

Read More
Popular

حق دو تحریک نے گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دے دیا

حق دو تحریک نے گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دے دیا، دھرنے کے باعث سینکڑوں مسافر پھنس گئے۔   مکران کوسٹل ہائی وے پر دھرنا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پاک ایران بارڈر کنٹانی ہور سے آزادانہ تجارت کی اجازت دی جائے۔   مظاہرین نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ سول […]

Read More
Popular

نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔   35 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد قادری، سیکریٹری جنرل […]

Read More
Popular

ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔   ڈاکوؤں نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ راکٹ بھی داغ دیے، حملے میں 6 اہل کار زخمی ہو گئے جبکہ 5 اہل کار لاپتہ ہوئے تھے جنہیں بعد […]

Read More
Popular

ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کی کھڑے ٹریلر کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

بہاولپور میں ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔   ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ بہاولپور کے ڈیرہ بکھا ٹول پلازہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریلر نے ٹول پلازہ پر کھڑے ٹریلر کو ٹکر مار دی۔   ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثے کے بعد ایک ٹریلر میں آگ […]

Read More
Popular

مسافروں کو ماسک کی فراہمی لازمی، ائیرپورٹس کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

منکی پاکس وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ائیرپورٹس کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری کردی گئیں۔   گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہےکہ سول ایوی ایشن پروازوں اور مسافروں سے متعلق تمام ایس او پیز پر عمل کرائے گا، تمام ائیرلائنز، اسٹاف اور گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیز ایس او پیز پر عمل درآمد کی پابند […]

Read More