QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ہمارے کارکنان غنڈے ہیں تو عمران خان بہادر آباد کیوں آئے تھے؟ ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید پر کہا ہے کہ ہمارے کارکنان غنڈے ہیں تو عمران خان بہادر آباد کیوں آئے تھے؟ پی ٹی آئی جس کارخانے کی پیداوار ہے وہ اُس کے مخلص نہ ہوسکے تو ایم کیو ایم کا احسان کیا مانتے؟ پی ٹی آئی رہنماؤں کی کڑی تنقید پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عوام سے خوفزدہ پی ڈی ایم حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام سے خوف زدہ پی ڈی ایم کی حکومت انتخابی میدان سے بھاگ رہی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل نہ کرکے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن کچھ دیر بعد واپس

  کراچی: شہر قائد میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن کچھ دیر بعد واپس لے لیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ نوٹی فکیشن پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے کمشنر کراچی کو فیصلہ واپس لیتے ہوئے نیا نوٹی فکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔ کمشنر کراچی نے شہر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزیراعلیٰ کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، بلاول بھٹو

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بار بار الیکشن ملتوی ہونے کی وجہ سے شہر قائد کے لوگ تنگ آچکے مگر اب اُن کا انتظار ختم ہورہا ہے کیونکہ کراچی میں 15 جنوری 2023 کو ہی بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلزپارٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حج اور عمرے کے سوا دیگر مسافروں کے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد

 اسلام آباد: حج اور عمرے پر جانے والے مسافروں کے سوا دیگر تمام افراد پر آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب کے لیے آپریٹ کرنے والی تمام ائرلائنز کو مراسلہ ارسال کردیا، وزارت کے فیصلے کے مطابق صرف حج اور عمرے پر آنے والے مسافر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

خاتون نے فون نمبر مانگنے والے شخص کی چپل سے تواضع کردی

بنگلورو: سڑک پر راہ چلتی خواتین کو تنگ کرنے والے شخص  کی ایک خاتون  نے چپل سے تواضح کرڈالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک شخص خواتین کو ہراساں کررہا تھا۔اس شخص نے متعدد خواتین کا پیچھا کیا اور ان کے فون نمبرز بھی مانگے۔خواتین کو تنگ کرنے والے شخص کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال، آنگ سانگ سوچی کومزید7 سال قید کی سزا

ینگون: میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کوعہدے ہٹنے کے باوجود سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر مزید 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ میانمار […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پرحملہ، 10 مزدور ہلاک

دمشق: شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 1818 ڈالرز فی اونس کی سطح پر […]

Read More