چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے،چینی صدر
بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ سال 2023کی آمد آمد ہے۔ میں بیجنگ سے آپ سب کو سال نو کی مبارک باد دیتا ہوں۔سال 2023 کے حوالہ سے اپنے پیغام میں چینی صدر نے کہا کہ سال 2022میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔جس […]