QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سہیل محمود نے ڈی جی آئی ایس ایس آئی کا چارج سنبھال لیا۔

اسلام آباد:ایمبیسڈر سہیل محمود نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی کا چارج سنبھال لیا۔ ایمبیسڈر سہیل محمود نے انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر سفیر اعزاز احمد چوہدری سے عہدہ سنبھالا۔ایمبیسڈر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خرم دستگیر کے خلاف تحریک استحقاق تیار

اسلام آباد:وفاقی وزیر پاور انجینیئر خرم دستگیر کی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور سے عدم حاضری کا معاملہ، کمیٹی نے تحریک استحقاق تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پاور انجینیئر خرم دستگیر کی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور سے عدم حاضری کے معاملے پر کمیٹی نے تحریک استحقاق تیار کر لی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سی ای او کے الیکٹرک کو سمن جاری

اسلام آباد:سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہو ا جس میں کے الیکٹرک کے زیر انتظام 1400 سے زائد ٹیوب ویلوں کی بلنگ کا معاملہ زیر بحث آیا ،چیف مارکیٹنگ اینڈ کمیو نیکیشن آفیسرسعدیہ دادا نے کہا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے کمیٹی ممبرز کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

منظور وسان کو نیا خواب آ گیا،عمران خان جیل میں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما،مشیرزراعت منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اسی سال 2023 میں وطن واپس آئیں گے، نیا سال پی پی پی کے لئے بہتر ہے، پارٹی کو دیگر صوبوں میں مضبوط ہوتا دیکھ رہا ہوں. منظور وسان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں انسداد دہشت گردی سے متعلق گزشتہ میٹنگ میں کیے جانے والے فیصلوں کی حتمی منظوری دی جائے گی۔ علاوہ ازیں ملک کی معاشی و سکیورٹی صورت حال بہتر بنانے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن؛ سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات پر سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے 2ہفتوں کے دوران 57 فلسطینیوں کے ملکیتی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کیا،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے انسانی بھلائی کے امور سے متعلق دفتر نے کہاہے کہ اسرائیلی قابض اتھارٹی نے دو ہفتوں کے دوران 57 فلسطینیوں کے ملکیتی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کیا ہے۔ فلسطینی خبررساں ادارے نے اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینیوں کے گھروں اور دوسرے عمارتی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عرب ممالک میں 130ملین افراد غربت کا شکار ہیں ، اقوام متحدہ

بیروت:اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا کے جاری کردہ ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک میں 130ملین افراد غربت کا شکار ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سروے آف اکنامک اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ ان عرب ریجن میں کہا گیا ہے کہ خلیج تعاون کونسل ( جی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں 9 سال حکومت کرنے کے باوجود ڈیلیور کرنے میں ناکام رہے،امیر مقام

پشاور:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور و ثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے نام نہاد تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا اور اپنی پارٹی کے9سالہ طویل دور حکومت کے باوجود عوام کی بہتری کے لئے کام کرنے میں ناکام رہے۔ خیبر پختونخواہ میں دیراپراخگرام میں […]

Read More