QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے کے لیے زیرو ٹالرنس،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) نے گھنٹوں طویل غور و خوض کے بعد کل کچھ اہم فیصلے کئے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ان میں سے دو فیصلے نمایاں ہیں، ریاست پاکستان اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی عرب،بارش کے باعث 4انڈر پاس عارضی طور پر بند،سڑکیں زیر آب

ریاض:سعودی عرب میں مکہ، مدینہ، جدہ اور دیگر شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں اور 4انڈر پاس عارضی طور پر بند ہو گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ جدہ، رابغ اور الکامل میں شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا سابق سیکرٹری اسمبلی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد::سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے سابق سیکرٹری قومی اسمبلی جسٹس عبدالروف لغمانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں سابق سیکرٹری قومی اسمبلی جسٹس عبدالروف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیشنل کلائمبنگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں اختتام پذیر

اسلام آباد:قومی کوہ پیمائی فیڈریشن اورالپائن کلب آف پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل کلائمبنگ چیمپئن شپ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ میں فیڈریشن سے منسلک مختلف یونٹس کے تقریباً30 کوہ پیماؤں نے تین شعبوں،سپیڈ، بولڈرنگ اور لیڈ میں حصہ لیا۔ ابو زر فیض، ظہیر احمد، سیف الدین، حذیفہ عمران، مشاہد شاہ، عمر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صدر کا مختلف واقعات میں شہید پاک فوج کے جوانوں کے ورثا کو ٹیلی فون ،اظہار تعزیت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاسے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت کیا،انہوں نے کہا کہ مادرِ وطن کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اقوام متحدہ کا کولمبیا میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ نے کولمبیا میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کولمبیا کی حکومت اور 5مسلح گروپوں کے درمیان6 ماہ کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چینی مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

چین:ایک درجن سے زیادہ ممالک نے چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث بیجنگ سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا اور کینیڈا آنے والے تمام چینی مسافروں کے لیے کورونا کے منفی ٹیسٹ کی ضرورت ہوگی۔ تازہ پابندیوں کا اقدام ایسے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چین میں کورونا کی وبائی صورتحال

چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید کی روشنی سامنے ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین میں کورونا کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر دنیا بھر میں چینی مسافروں کی آمد […]

Read More
International Popular تازہ ترین

میزائلوں کی تیاری بڑھائیں گے:کم جونگ اُن

 شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے ملک کے جوہری ہتھیاروں میں بڑے پیمانے پر اضافے پر زور دیا ہے۔انہوں نے خاص طور پر جوہری جوابی حملے شروع کرنے کے لیے نئے طاقتور میزائلوں کے حصول پر زور دیا۔ حکمراں جماعت کے اجلاس کے اختتام کے بعد ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ پیانگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جنرل (ر) باجوہ نے کہا آپ پلے بوائے ہیں، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا کہ آپ پلے بوائے ہیں جس پر میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں، قمر باجوہ کمر پر چھرا مار رہا تھا اور ہمدردی بھی کررہا تھا۔ لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں عمران خان نے کہا […]

Read More