QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو معلوم ہے اس کے پاس آئی ایم ایف کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، آئی ایم ایف جاکر ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور الیکشن کا نام سن کراِن کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران حملہ کیس فرانزک رپورٹ منظرعام پر آگئی

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق انہیں گولیاں نہیں بلکہ گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا۔ جائے وقوع سے ملنے والے 10 گولیوں کے خول فرانزک کے لیے بھجوائے گئے تھے، جو عمران خان کے ٹرک پر فائر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی سینیٹر کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ متنازع ٹوئٹس پر گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو عدالتی حکم پر قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج اسلام آباد سی آئی اے سینٹر نائن آفس سے رہا کردیا گیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

8 ماہ میں مہنگائی 45 فیصد بڑھ گئی

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران مہنگائی میں 45 فیصد تک اضافہ ہوا۔ پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے آٹھ ماہ کی کارکردگی پر وائٹ پیپر تیار کیا ہے جسے آج […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی ارکان نے اسپیکرکےپاؤں پکڑے ہوئے ہیں، بلاول بھٹو

 اسلام آباد: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفے قبول نہ کرنے کیلیے اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وقت آتا ہے تو شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بھی غائب ہوجاتے ہیں۔ پی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیل کی ایران کے خلاف عالمی محاذ بنانے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا کہ ایران کے جوہری منصوبے کے خلاف عالمی محاذ بنائیں گے۔اسرائیل کے وزیرخارجہ ایلی کوہن نے بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو فوجی جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی محاذ بنائیں گے۔ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے پر بھی کام کرے گا۔ اسرائیلی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے گزشتہ سال کے دوران پاک چین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا اور 2023 میں رفتار برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں فریقین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مران خان کا وزیرآباد بیانیہ بھی بے نقاب ہوگیا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد:وزیر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے حکومت پنجاب کی طرف سے وزیرآباد میں فائرنگ کے واقعے کی فرانزک رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی اپنی حکومت نے ان کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دئیے ہیں، حقائق سامنے آنے کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کوئی وائٹ پیپر عمران خان کے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی وائٹ پیپر عمران خان کے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا، کالے ذہن، کالے کرتوت اور کالا جادو کرنے والے مسٹر اینڈ مسز نے ملک کو معاشی دیوالیہ کے قریب پہنچایا، مسلم لیگ (ن) کی حکومت 2018ءمیں 6.1 فیصد پر ترقی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مریم نواز شریف و مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقر ر

اسلام آباد۔:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقر رکر دیا ۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی تنظیمی فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر […]

Read More