QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر گمراہ کن ہے،حکومت

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے خلاف جاری ہونے والے وائٹ پیپر کو گمراہ کن اور حقائق کے برعکس قرار دے دیا۔اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جہانگیرترین اورعلی ترین کے خلاف کیس ختم

 لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے پر بننے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اس سلسلے میں وزارت داخلہ سے جواب مانگ لیا ہے، ایف ائی اے حکام کی جانب سے لائحہ عمل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کالعدم ٹی ٹی پی کو میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی انسداد دہشت گردی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف  دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے پارٹی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں،وزیر تحفظ خوراک

اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

برازیل کے نو منتخب صدر دا سلوا نے حلف اٹھا لیا

برازیل کے بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا، جنہوں نے 31 اکتوبر کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی  نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا ہے۔ سلوا نے حلفیہ تقریب کے دوران  برازیل  کی نشاط نو کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ” وہ آئین کا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

بحیرہ عرب میں کروڑوں ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

فرانس کی بحریہ نے بحریہ عرب میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قبضے میں لی گئی کشتی میں 500 کلوگرام ہیروئن اور 3500 کلوگرام بھنگ شامل ہے۔ بحیریہ عرب کی میری ٹائم کمانڈ نے ایک بیان میں بتایا کہ ’27 دسمبر 2022 کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

یوکرین کے میزائل حملے میں 63 فوجی مارے گئے، روس کا اعتراف

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرین میں یوکرینی فوج نے امریکہ کے فراہم کردہ میزائل ہیمارز سے روس کے زیر قبضہ علاقے میکیوکا میں حملہ کر کے 63 روسی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے روس کے چار سو فوجی مارنے کا دعویٰ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد:وفاقی اداروں نے اسلام آباد میں دھمکی آمیز ویڈیوز اور آئی ٹین بم دھماکے سمیت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے کئی کیسز کی تفتیش میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ’اسلام آباد میں ٹی ٹی پی کی طرف سے دھمکی آمیز ویڈیو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا توانائی بحران سے نمٹنے کا پلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں توانائی کی بچت سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر دفاع  خواجہ آصف نے بتایا کہ ملک میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا […]

Read More