QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاس کی گئی اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھارت کے ناجائز تسلط سے آزاد کرائے۔ بدھ کو یوم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، علم اور معلومات فراہم کرنے کے لئے بریل کا استعمال کیا جائے ،صدر

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بریل کا عالمی دن دنیا بھر میں بصارت سے محروم افراد کے لئے تعلیم، علم اور معلومات کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا، بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، علم اور معلومات فراہم کرنے کے لئے بریل کا استعمال کیا جائے جس کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

شہباز شریف اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر بات چیت کی۔منگل کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی کابینہ کا اہم اجلاس،یوکرین کی حمائیت

سعودی کابینہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ’روس، یوکرین بحران کے سیاسی حل سےعلاقائی و عالمی امن و استحکام کو تحفظ حاصل ہوگا۔ اس مقصد کے لیے عالمی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں‘۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں شاہ سلمان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سکارف پہنو گاڑی چلاؤ,ایران کا نیا قانون

ایران میں خواتین کیلئے گاڑیوں میں سر پر اسکارف لازمی پہننے کی وارننگ دوبارہ جاری کی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں گاڑی میں حجاب نہ پہننے پر لکھا ہے کہ معاشرے کے اصول کا خیال رکھنا ضروری ہے اور اس بات کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

دھات اور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ: اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینوپیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اسٹینفرڈ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اداکاراؤں کی کردار کشی پر مریم اورنگزیب کا ردعمل

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستانی اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور کردار کشی کی غلیظ مہم کا کلچر پھیلانے والوں کی پورے معاشرے کی طرف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد:آئی ایس ایس آئی کی اعزاز احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب ۔

اسلام آباد:آئی ایس ایس آئی کی ایمبیسڈر اعزاز احمد چوہدری کے اعزاز میں الوداعی تقریب ۔ خصوصی طور پر منعقدہ تقریب میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ایمبیسڈر اعزاز احمد چوہدری کو بطور ڈائریکٹر جنرل مدت ملازمت پوری ہونے پر الوداع کیا۔ایمبیسڈر اعزاز چوہدری نے جون 2018 میں آئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بلاشبہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، وزیراعظم

 کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی شک نہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر صحبت پور میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی مخدوش حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی، آئی ایم ایف سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا، مہنگائی عروج پر ہے اس میں کوئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

کراچی:  ایم کیو ایم پاکستان کی اتحادی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی کے بعد پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے متحدہ کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات  شیئر کردیں۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رویئے کی شکایت وفاق اور مشترکہ دوستوں کو کردی اور ساتھ ہی ایم کیو ایم کو […]

Read More