QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

حجاب ہمارا دینی فریضہ ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران :ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا کہ جو خواتین ملک میں حجاب کے لازمی اصولوں کی مکمل پابندی نہیں کرتی ہیں ان پر بغاوت  اور حکومت کی مخالفت کا الزام نہیں لگایا جانا چاہیے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق علی خامنہ ای نے ملک میں حضرت فاطمہ کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی منیجمنٹ سے صورتحال بہتر ہو جائے گی اور پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، سعودی عرب  جلد پاکستان کی مدد کرے گا جبکہ چین بھی اپنے نظام کے تحت ہمارا ساتھ دے گا۔اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی کے وائٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ہمارے محافظوں نے مجھ پر حملہ کیا، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج کے بعد نامور ڈاکوؤں کو ملک پر مسلط کیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے،پیپلزپارٹی

پشاور / مری: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اور ملکہ کوہسار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں، ہری پور، پنڈ دادن خان کے شہر اور مضافات میں رہنے والوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس کے بعد وہ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے،پیپلزپارٹی

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کو لازمی قرار دتیے ہوئے مذاکرات کی مخالفت کردی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اجلاس میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے اقدامات لازمی ہے، شہید محترمہ بھی دہشت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ارشد شریف قتل پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم

 اسلام آباد: ارشد شریف قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز لاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ اقوام متحدہ کو تحقیقات میں شامل کرنے کے لیے وزارت خارجہ سے ڈسکس کریں۔سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چینی سرمایہ کار پاکستان آئیں, وزیر آعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی وزیراعظم کو یقین دلایا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کے لیے مکمل طور پر محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا۔وزیراعظم آفس سے جار اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کو فائر نہیں لگا بلکہ ڈرامہ کر رہا ہے، رانا ثنااللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر آباد حملے کی کہانی الجھانا چاہتے ہیں اور عمران خان کو فائر نہیں لگا بلکہ ڈرامہ کر رہا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ملزم نوید کے آگے پیچھے کوئی نہیں، یہ جتنی مرضی تحقیقات کر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائرکم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتے پر ملک کے مجموعی ذخائر 28 کروڑ 17لاکھ  ڈالرز  کمی سے 11ارب42کروڑ55لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر24کروڑ54لاکھ  […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد:ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم شدید سرد رہنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد […]

Read More