QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

صدر پاکستان کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے خصوصی افراد کیلئے موزوں ماحول اور معاشرے کے تمام شعبوں میں ایک باوقار ممبر کے طور پر شمولیت کیلئے  قومی سطح پر تیز کاوشوں کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم ان کو معیاری تعلیم اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر کی فراہمی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کا ایک بار اسٹیبلشمنٹ پر الزام

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے لیے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ کورٹ رپورٹرز کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ 11 جنوری کو عدالت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کو مارنے کی کوشش جاری ہے،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ شید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خان کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ یہ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مار دیا جائے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کی طرف سے عوام کو بڑا تحفہ

 اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر پریمیئم برانڈ کے گھی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پریمیئم برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے تک کی کمی کردی ہے۔ 5کلو کے ٹن پر 50روپے کی کمی کی گئی ہے۔پریمیئم برانڈ گھی کا 1 کلو پاؤچ اب 512 […]

Read More
International Popular تازہ ترین

نواز الدین صدیقی کا بڑا بیان،اب چھوٹا کردار نہیں کروں گا

انڈیا:بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر اب کوئی انہیں 25 کروڑ بھی دے تو وہ چھوٹا کردار ادا نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نواز الدین نے اپنے کیرئیر سمیت ملنے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس انڈسٹری میں گزارے وقت کے دوران میں نے […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

بھارت میں ہندو گردی، شاہ رخ کے پوسٹر پھاڑ دیے

احمد آباد: ہندو انتہا پسند تنظیم کے کارکنوں نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پھاڑ دیئے۔فلم ’پٹھان‘ کے پہلے گانے کی ریلیز سے اٹھنے والے تنازعے کی شدت میں کمی نہیں اور اب بات زبانی مذمت سے بڑھ کر ہنگامہ آرائی تک پہنچ گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل

 نیویارک: متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ کے صحن میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیلی وزیر کے مسجد داخلے پر امریکہ کا بڑا بیان

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل سے مقدس مقامات کی حیثیت برقرار رکھنے کا وعدہ پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے وعدوں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

نیٹو کے ساتھ وعدوں پر عمل درآمد کررہے ہیں: وزیر اعظم

سویڈن :سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا کہ ہم نے نیٹو میں جلد از جلد شمولیت کے لیے جن امور کو انجام دینے کا وعدہ  کیا تھا ان پر عمل درآمد کررہے ہیں۔سویڈن کے وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار  فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سرکاری دورے کے دائرہ کار میں  ایلیسی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہو گا:امریکہ

امریکہ :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا قریبی سیکورٹی پارٹنر ہے، پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہو گا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاک افغان سرحد اور افغانستان میں موجود دہشتگرد […]

Read More