QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

ترکیہ کو ہر شعبے میں صاحبِ حیثیت بنا دیا ہے: ایردوان

استببول:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ترکیہ کو ہر شعبے میں صاحبِ حیثیت ملک بنا دیا ہے۔انہوں نے دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  کے ‘موبیل ایپلی کیشن تعارفی اجلاس’ میں شرکت کی۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ، ٹیکنالوجی کے میدان میں وسیع  پیمانے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ میں بھنگیوں کی تعداد میں اضافہ

امریکہ:امریکہ میں 2017 سے 2021 کے عرصے میں بچوں میں”بھنگ  والی غذاوں” کے استعمال کی شرح میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔این پی آر کی خبر کے مطابق ملک کی متعدد ریاستوں میں بھنگ کو جائز قرار دئیے جانے کے بعد بچوں میں اس مادے کے استعمال کی شرح پر تحقیقات کی گئی ہیں۔تحقیق کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سعودی آرمی چیف فیاض الرویلی سے جنرل عاصم منیر کی ملاقات

سعودی عرب:سعودی افواج کے چیف آف سٹاف جنرل فیاض الرویلی سے جمعرات کو پاکستانی آمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں ملاقات کی۔سعودی وزارت دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق دونوں نے دفاعی اور عسکری شعبوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے متعدد مسائل […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ ایرانی مظاہرین کے حق میں

امریکہ:ایران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن کے خلاف لاطینی امریکہ میں رہنے والے بہت سے افراد مظاہرے کر رہے ہیں ۔عرب نیوز کے مطابق مظاہرین میں خاص طور پر خواتین شامل ہیں جو ایرانی سفارتخانوں کے سامنے جمع ہو کر تہران میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کر رہی ہیں۔لاطینی امریکہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

طالبان کا برطانوی شہزادے کو پیغام

دوحہ: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب اسپیر جلد منظر عام پر آنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مسلمانوں کو گھروں سے بے دخلی روکنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حکومت کو 4 ہزار سے زائد گھروں کو مسمار کرنے اور وہاں مقیم 50 ہزار سے زائد مکینوں کو بے دخل کرنے سے عارضی طور پر روک دیا۔سپریم کورٹ میں ریلوے اراضی پر تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت عظمیٰ نے نینی تال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے سینیئر اسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے جاری کیے ہیں۔  کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے  وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔سی ڈی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دعا زہرا کیس کا ڈراپ سین، والدین کے حوالے

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔لڑکی کی حوالگی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے شیلٹر ہوم کو بچی والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے شوہر ظہیر احمد کی درخواست مسترد کردی۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان ٹیلی ویژن کاسب سےبڑا ورچوئل سٹوڈیو

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے بڑا ورچوئل سٹوڈیو ٹیکنالوجی کا گیپ دور کرنے میں معاون ثابت ہوگا، پاکستان ٹیلی ویژن کے پاس تمام اثاثے موجود ہیں صرف انہیں بہترین طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مشترکہ جمہوری کلچر اور پارلیمانی طرز حکومت کی اقدار مشترکہ ہیں اور دونوں ممالک میں باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی خوشگوار تعلقات موجود ہیں،دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے مابین رابطوں کو فروغ دے کر موجودہ تعلقات کو مزید […]

Read More