QUEST NEWS

Popular

میں دشمن ساز ہوں!

مہاتما بدھ نے میرے لئے ہی کہا تھا ’’تمہارا بدترین دشمن تمہیں اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا جتنا تمہاری اپنی بلا غوروفکر کی سوچیں‘‘ ۔میں تو مشہور امریکی گلو کار فرینک سناترا کے اس قول کی عملی تفسیر بھی ہوں ’’تم خود ہی اپنے سب سے بڑے دشمن ہو‘‘۔   میں دشمن بنانے میں ماہر […]

Read More
Popular

آیت اللہ خامنہ ای کا 5 سال بعد نمازِ جمعہ کا خطبہ ۔عوام کا رش

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے آج 5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔   امام خمینی مسجد میں نماز ِجمعہ سے کئی گھنٹے پہلے ہی عوام کا رش لگ گیا، ایرانی عوام اپنے سپریم لیڈر […]

Read More
Popular

ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

رواں سال ملکی تاریخ میں پہلی بار 35 لاکھ سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے گئے۔   پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ان گوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس بھی جمع کرایا […]

Read More
Popular

انٹر بینک ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔   انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔   گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے کا تھا۔

Read More
Popular

شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے، وزیرِاعلیٰ نے استقبال کیا

پاکستانی کراٹے پلیئر شاہ زیب رند ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے۔   کوئٹہ پہنچنے پر وزیرِاعلیٰ سرفراز بگٹی اور دیگر حکام نے شاہ زیب رند کا استقبال کیا، انہوں نے سنگاپور میں ورلڈ کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ جیتی ہے۔   اس موقع پر […]

Read More
Popular

تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست دیدی

پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔   پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔   درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔   […]

Read More
Popular

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہوگا

مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہوگا، 24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی۔   مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے 90 حلقوں میں سے 24 میں آج پولنگ کی جائے گی جس کیلئے 2 سو 19 امیدوار میدان میں ہیں، سات اضلاع میں 23 لاکھ 27 ہزار […]

Read More
Popular

عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں، گلیوں اور شاہراہوں کو سجادیا گیا

ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ کی تیاریاں جاری ہیں، جگہ جگہ اسٹالز قائم کردیے گئے۔   گلیوں اور شاہراہوں کو سبز پرچموں اور جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے۔   مختلف عمارتوں اور مساجد پر خوبصورت چراغاں کیا۔   سیرت کانفرنس، میلاد مصطفیٰﷺ اور درود و سلام کی بابرکت محافل کا انعقاد کیا گیا

Read More
Popular

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق آئینی پیکج میں میثاق جمہوریت کے تحت آئینی عدالت کے قیام کا امکان ہے جبکہ نئے چیف جسٹس کے ساتھ نئی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے، آئینی عدالت کے لئے الگ چیف جسٹس کی تعیناتی کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی عدالت کا مقصد آئینی مقدمات اور مفاد عامہ کے مقدمات کو الگ الگ کرکے عدالت عظمیٰ پر بوجھ کم کرنا ہے۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ نئی آئینی عدالت کے قیام کا معاملہ مجوزہ آئینی ترمیم کا حصہ ہو گا، مفاد عامہ کے دیگر کیسز موجودہ سپریم کورٹ میں سنے جائیں گے جبکہ آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے۔

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔   ذرائع کے مطابق آئینی پیکج میں میثاق جمہوریت کے تحت آئینی عدالت کے قیام کا امکان ہے جبکہ نئے چیف جسٹس کے ساتھ نئی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز بھی زیر […]

Read More