اسرائیلی وزیراعظم عرب امارات کا دورہ منسوخ ہونے پر حیران
اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر کی جانب سے مسجد اقصٰی کے احاطے کے دورے پر عرب ممالک کے شدید ردعمل سے وزیراعظم نیتن یاہو کو مبینہ طور پر دھچکا لگا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر اتامر بین گویر کے 3 جنوری کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب نے اسلام کے تیسرے مقدس مقام کی حیثیت برقرار رکھنے […]