QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

تعمیرنو اوربحالی کے عمل میں پاکستان کے ساتھ تعاون میں پرعزم ہے، عالمی بینک

اسلام آباد:عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ بدترین سیلاب کے بعد تعمیرنو اوربحالی کے عمل میں عالمی بینک پاکستان کے ساتھ تعاون میں پرعزم ہے۔ یہ بات جنوبی ایشیا کیلئے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزرنے اپنے ٹویٹس میں کہی ہے۔انہوں نے کہاکہ سیلاب کے بعد پیداہونے والے بحران میں پاکستانی عوام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ریاست نوجوانوں کی تعلیم اور صحت کی ذمہ دار ہے,رانا تنویر

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ریاست نوجوانوں کی تعلیم اور صحت کی ذمہ دار ہے، انہیں صحیح پلیٹ فارم فراہم کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے تاکہ وہ مستقبل میں ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے شہری بن سکیں۔ وہ منگل کو بچوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں،مریم اونگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لئے بڑی کامیابی ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شفافیت کے ساتھ فنڈز کی امانت عوام کو پہنچائیں گے، ان کی زندگیوں میں تبدیلی لائیں گے ۔ منگل کو اپنے بیان […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد:ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم شدید سرد رہنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نے نواز شریف کا ترقی کا درخت کاٹا،امیر مقام

تھاکوٹ:وزیراعظم کےمشیر برائے سیاسی و عوامی امورانجینئر امیر مقام نے کہا کہ موٹروے ہزارہ عوام کے لئے قائد نواز شریف کا تحفہ ہے،عمران نیازی نے سیاست کا آغاز بھی جھوٹ سے کیا اور آج تک جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے،عمران خان نے نواز شریف کا ترقی کا درخت کاٹ کر معیشت کی تباہی اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مخالفین ریلوے بارے جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں،سعد رفیق

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے تین ہوائی اڈوں کے آ پریشنز کوآئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،نجکاری کے حوالے سے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں،پی آ ئی اے کے خسارے کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،مخالفین ریلوے بارے جھوٹا پروپیگنڈہ […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

سونو سعود کوانڈین ریلوے کی ڈانٹ ایسی حرکتیں نہ کریں

نئی دلی:انڈین ریلوے نے بالی وڈ اداکار سونو سود کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’خطرناک‘ قرار دیا ہے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق محکمہ ریلوے نے اداکار کو مخاطب کرتے ہوئے ایک قسم کی ڈانٹ پلائی ہے اور یاد دلایا ہے کہ ’آپ ایک رول ماڈل […]

Read More
International Popular تازہ ترین

افغان جنگ میں 25 لوگ مارے لیکن شرمندہ نہیں ہوں: شہزادہ ہیری

برطانیہ:برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹ کی ڈیوٹی کے دوران پچیس افراد کو ہلاک کیا۔برطانوی اخبار  دی ٹیلی گراف کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہوں نے افغانستان میں دوران […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس یوکرین جنگ ، امریکہ نے ترکیہ کی تعریف کر دی

امریکہ:امریکہ نےکہا کہ یہ  روس-یوکرین جنگ کے خاتمے میں ترکیہ کے  تعمیری کردار کو سراہتا ہے  اور ترکیہ نے دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو امن کی امید کے لیے استعمال کیا۔امریکی   دفتر ِ خارجہ کے ترجمان  نیڈ پرائس نے یومیہ پریس بریفنگ  میں  روس کی جانب سے یوکرین میں فائر بندی کے اعلان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکہ کی ایرانی کمپنیوں پر پابندی

نیو یارک:امریکہ نے روس کو ایرانی ڈرونز فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ ’اس نے قدس ایوی ایشن انڈسٹریز کے چھ ایگزیکٹیوز اور بورڈ ممبران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔‘واضح رہے کہ […]

Read More