امریکا بھی پاکستان کی امداد میں آگے
واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 10 کروڑ ڈالرز کی اضافی امداد کا اعلان کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ حکومت نے پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی اور اقدامات کیلیے امدادی رقم بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر امداد دی جائے گی۔امریکی محکمہ خارجہ […]