اوگرا نے غریب عوام پر مہنگائی بم گرا دیا
مہنگائی سے ستائی عوام پر نیا بم گرا دیا گیا ،اوگرانے یکم جولائی سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، سوئی ناردرن کیلیے گیس 74.42 فیصد مہنگی جبکہ سوئی سدرن کیلیے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے گیس قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی درخواستوں پر فیصلہ […]