QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی

متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی شدید بارشوں اور طوفان کے باعث 15 افراد لقمہ اجل بن گئے۔قومی  پریس میں شائع خبروں کے مطابق  34 ملین افراد "سیلاب کے خطرے سے دوچار ہیں۔”حکام کا کہنا ہے کہ  موسمی حالات کی بنا پر رونما ہونے والے  حادثات، درختوں کے جڑوں سے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مراکش: شاہی معافی، 991 قیدی رہا کر دئیے گئے

مراکش کے شاہ محمد ششم نے ملک کی قراردادِ آزادی کی سالانہ یاد کے موقع پر 991 قیدیوں کے لئے معافی کا اعلان کر دیا ہے۔مراکش وزارت انصاف  نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ شاہ محمد ششم کے حکم سے 707 زیر حراست ملزمین اور 284 سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کیا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

میانمار نے بھارت پر حملہ کر دیا

برما: میانمار کے جنگی طیاروں نے بھارت حدود میں قائم متنازع سرحدی علاقے تھانتلانگ میں باغیوں کے کیمپوں پر بمباری کی ہے جس میں ہلاکتوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا  نے عینی شاہدین سے موصول ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار نے بھارت سے جڑے سرحدی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

افغانستان وزارت خارجہ کے سامنے دھماکہ

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی  ہو گئے ہیں۔طالبان انتظامیہ کی کابل پولیس ڈائریکٹریٹ  کے ترجمان خالد زدران نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزارت خارجہ کے جوار میں دھماکے کا اعلان  کیا ہے۔ترجمان نے کہا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مسجد نبوی کے اطراف ہزاروں کمرے بنائے جائیں گئے

سعودی عرب میں رؤی المدینہ ہولڈنگ کمپنی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ابراہیم الراشد نے کہا ہے کہ ’2030 تک مسجد نبوی کے اطراف 46 ہزار سے زیادہ ہوٹل کمرے اور متعدد تجارتی و تفریحی مراکز قائم کیے جائیں گے۔‘ ایکسپو حج 2023  میں’ زائرین کے لیے رہائش کی سہولتیں‘ کے عنوان سے ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔مباحثے کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پرویز الہیٰ پنجاب میں کامیاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ  اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا، اسپیکر نے اراکین کو ایوان میں بلانے کے لیے گھنٹیاں بجائیں اور پھر اجلاس 12 […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کی پارٹیاں ختم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدہ ہونے والے دھڑوں نے انضمام کرلیا، مصطفیٰ کمال نے پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار نے تنظیم بحالی کمیٹی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے اور خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں کام کرنے کا اعلان کیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کنٹینرز ریلیز نہ کرنے پر تاجروں کا احتجاج

کراچی: ملک میں زرمبادلہ کی کمی کے باعث لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) نہ کھولنے کے خلاف شہر قائد میں  تاجر سڑکوں پر نکل آئے اور اسٹیٹ بینک کے باہر دھرنا دے دیا۔بینکوں کی ترسیلی قبولیت کی دستاویز، ایل سیز کی عدم قبولیت کے خلاف کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بےنظیر انکم سپورٹ میں اربوں کی کرپشن

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ میں تخفیف غربت اور بی آئی ایس پی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سپریم کورٹ نے ڈیمز فنڈ ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد: دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز اور سرمایہ جاری کے تمام ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے اور دستاویزات میں بے ضابطگی […]

Read More