صرف 53 ممالک نے کویڈ-19 کا ڈیٹا فراہم کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ 194 میں سے صرف 53 ممالک نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا سے ہونے والی اموات کا ڈیٹا فراہم کیا ہے، انہوں نے تمام ممالک سے ڈیٹا شیئر کرنے کی اپیل کی ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر […]