QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

بھارت میں جنسی درندے کو14 سال قید

چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ میں 120 خواتین کو علاج کے بہانے بے ہوش کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو بنانے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں خود ساختہ عامل کو پہلی بار 2018 میں گرفتار کیا تھا۔ جلیبی بابا کے نام سے شہرت رکھنے والے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایم کیو ایم انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے درخواست ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصّہ لیں، امید ہے ایم کیوایم الیکشن میں حصّہ لے گی۔اپنے حالیہ بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کام کریں، ایم […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کے سول سرونٹس ملک کا مستقبل ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے سول سرونٹس ملک کا مستقبل ہیں، وہ چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے تیار ہوجائیں، سیاسی قیادت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پبلک سرونٹس کو بے بنیاد الزام تراشی اور ان کے خلاف بلاجواز کیسز کے خوف سے نکالیں تاکہ وہ بلاخوف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی اورحیدرآباد میں خطرہ ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے کشیدگی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کو انعقاد پرسیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات نے تشویشناک صورتحال اختیارکر لی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

رندیپ ہودا گھڑسواری کے دوران بیہوش

ممبئی: بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ادکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

الیکشن کمیشن؛سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا۔الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن 15 جنوری کو ہی کروانے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی صدارت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت مقررہ وقت پر ہوں گے،احسن اقبال

لندن:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے،پاکستان سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صحافتی برادری کے مسائل و مشکلات کا ادراک ہے، ساجد طوری

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین  طوری نے کہا ہے کہ ہمیں صحافتی برادری کے مسائل و مشکلات کا ادراک ہے، صحافی ورکرز کو مشکلات سے نکالنا اور ان کے مسائل کو حل کرنا چاہتے ہیں،صحافیوں کو بھی ای او بی آئی میں رجسٹر کرنے کا ارادہ ہے ،اس حوالہ سے پی ایف […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سپیکر کی چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان سے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر نونگ رونگ نے جمعہ کو الوداعی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر سپیکر نے بات چیت کرتے ہوئے پاک-چین تعلقات کو نئی جہتوں تک پہنچانے میں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

یوکرین کےلیے ہمارے اہداف کا رخ نہیں بدلا : کریملن

کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے کہا ہے کہ یوکرین کے خصوصِی آپریشنز کے لیے ویلیری  گیراسموف کو یوکرین میں متعین فوجیوں کا کمانڈر بنانے سے ہمارے اہداف نہیں بدلیں گے۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں کے حالات حاضرہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیئےپیسکوف نے  دونیسک  میں یوکرین اور روس کے درمیان شدید جھڑپوں کے حامل […]

Read More