جاپانی و بھارتی فضائیہ کی مشقیں شروع ہو گئیں
جاپانی اور بھارتی فضائیہ نے ٹوکیو کے شمال مشرق میں ویر گارڈئیں-23 نامی مشقیں شروع کر دی ہیں۔یہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلی فضائی مشقیں ہیں جن میں جاپانی فضائیہ کے چار عدد ایف ٹو اور چار عدد ایف -15 طیارے جبکہ بھارتی فضائیہ کے چار عدد ایس یو -30 ،دو عدد سی -17 کارگو اور […]