QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی اسمبلی میں تین عہدے لینے کی خواہشمند

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور پارلیمانی لیڈر کے معاملے پر اسپیکر راجا پرویز اشرف سے رابطے کا فیصلہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

صحابہؓ، اہلبیتؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے صحابہ کرامؓ و اہلبیت عظامؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے صحابہ کرامؓ و اہلبیت عظامؓ و […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم آفس کی شہباز شریف کے بھارت سے مذاکرات کے بیان کی وضاحت

اسلام آباد: وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کا غیر قانونی اقدام واپس لیے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں اور وزیراعظم نے العربیہ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں یہی موقف واضح کیا ہے۔وزیراعظم آفس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے العربیہ ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے حوالے سے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر بوجھ پڑ رہا ہے، مہنگی گیس لے کر صارفین کو سستی گیس نہیں دے سکتے،مناسب وقت میں گیس کی قیمت بڑھانی ہوگی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلا س میں وقفہ سوالات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں ڈھائی سال بعد بدترین مندی، 200 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید دو فیصد بڑھنے کی افواہوں، بروکریج ہاؤسز کی لیوریج پر ایکسپوژر آؤٹ ہونے، منفی معاشی اشاریوں اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے سبب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ڈھائی سال کے بعد منگل کو بڑی نوعیت کی مندی رونما ہوئی۔ مسلسل تیسرے سیشن میں بھی بدترین مندی کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو نام تجویز کردیے

لاہور: مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے دو نام دے دیے۔نگران وزیر اعلی کے تقرر کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے سید محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام دے دیے۔مذکورہ نام اپوزئشن لیڈر کی جانب سے سید محسن رضا […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

راکھی کی شادی میں سلمان خان کا کردار ہے

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی نے آخر کار اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے دوسری شادی کرلی ہے جب کہ انہوں نے اسلام قبول کرکے نام بھی فاطمہ رکھ لیا ہے۔اس حوالے سے خود راکھی نے بھی تصدیق […]

Read More
International Popular تازہ ترین

جرمن وزیر دفاع تنقید پر مستعفی۔

جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ نے یوکرین جنگ پر ہچکچاہٹ سمیت متعدد غلطیوں پر سخت تنقید کا سامنا کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق جرمنی کی وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ کا یہ فیصلہ یوکرین کے اتحادی وزرائے دفاع کے اجلاس سے قبل سامنے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

60 سال بعد چین کی آبادی میں کمی

بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش کم ہوگئی۔بیجنگ کے نیشنل بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق 2022 کے آخر تک چین کی مجموعی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

چین کے کیمیائی کارخانے میں دھماکہ

شمال مشرقی چینی صوبے لیا اوننگ کے شہر پانشان میں صنعتی کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں گزشتہ روز آگ  لگ گئی جس نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی پریس کےمطابق، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر آن پہنچا  مگر  دو افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو چکے تھے ۔بتایا گیا […]

Read More