رونالڈو کا گرل فرینڈ کے ساتھ ریاض کے سیاحتی مقامات کا دورہ
ریاض: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو النصر فٹبال کلب سے معاہدے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں تاہم انہوں نے دارلحکومت ریاض میں اپنی گرل فرینڈ اور بچوں کے ہمراہ تفریحی مقام کا رخ کیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رونالڈو […]