نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سطبین خان نے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اسپیکر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی میں حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے تین تین اراکین شامل ہیں، جن میں سے حکومت بینچوں سے میاں اسلم اقبال، راجہ بشارت […]