QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیئے جائیں، اسد عمر

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور دھاندلی سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا۔ انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔اسد عمر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لندن میں مسلم لیگ کی بڑی بیٹھک,

لندن: مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے پنجاب کے عام انتخابات کیلئے ن لیگی امیدواروں کی فہرست پارٹی سربراہ نواز شریف کے سامنے پیش کردی۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے، اس سلسلے میں برطانوی دارالحکومت لندن میں ن لیگ کے قائد نواز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جدوجہد آزادی کی سیاسی وسفارتی حمایت جاری رکھےگا،عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا جبکہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اراکین اور سینئر سیاسی قیادت نے متفقہ طور پر پانچ نکاتی قرارداد منظور کی ہے جس میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان ، چین کا خنجراب بارڈر کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ علاقہ میں انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتا رہے گا، پاکستان اور چین نے خنجراب بارڈر کو دو مرحلوں میں عارضی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجگور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار اہلکاروں کی شہادت، ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پنجگور میں ایرانی دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے چار اہل کاروں کی شہادت پر ایرانی سفیر کو طلب کیا اور اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پنجگور میں چار اہل کاروں کی شہادت پر ایرانی سفیر کو طلب کیا تاکہ اس دہشت گردانہ حملے پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، گورنر پنجاب نے ایڈوائس میں انتخابات کی تاریخ نہ لکھ کر آئین کی  خلاف ورزی کی یہ اقدام عدالت میں چیلنج کریں گے۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیو دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی کوششیں رنگ لے آئی، بھارت میں قید پاکستانی رہا

لاہور:  پاکستان ہائی کمیشن نیو دہلی کی کوششوں سے بھارت میں قید ایک پاکستانی نوجوان کو رہائی نصیب ہوگئی۔ بھارتی حکام نے 18 سالہ پاکستانی نوجوان فرحان خان کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرزپنجاب کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کو حاصل ہونیوالی معلومات کے مطابق فرحان خان کا تعلق پنجاب کی تحصیل چشتیاں، ضلع بہاولنگر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں وزیراعلیٰ کیلیے اپوزیشن کونام بھیجنے سے انکار

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے نگراں وزیراعلیٰ  کے لیے اپوزیشن کو نام بھیجنے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی کےترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمودخان نہ تو اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کو نگراں وزیراعلی کے لیے نام بھیجیں گے اور نہ ہی مشاورت کے لیے ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔ اس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی اور حکومت میں پارلیمانی جنگ تیز، مزید استعفے منظوری کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پارلیمانی جنگ تیز ہو گئی، اس سلسلے میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے مزید استعفے بھی منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی دونوں جانب سے تند و تیز سیاسی بیانات کے دوران پارلیمانی میدان میں بھی جنگ شدت اختیار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات؛ جماعت اسلامی کی پیپلز پارٹی سے اتحاد کیلیے مشروط آمادگی

کراچی: بلدیاتی انتخابات کے بعد اتحاد کے لیے پیپلز پارٹی کا وفد ادارہ نور حق پہنچا اور جماعت اسلامی کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر جماعت اسلامی نے بلدیاتی حکومت میں اتحاد کو تحفظات دور کرنے سے مشروط کردیا۔ پیپلز پارٹی کا وفد سعید غنی کی قیادت میں ادارہ نورحق پہنچا جس میں نجمی عالم، امتیاز شیخ […]

Read More