QUEST NEWS

International Popular تازہ ترین

امریکا کا یوکرین کے لیے فوجی مدد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور مسلح گاڑیوں (آرمرڈ وہیکلز) کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔امریکی وزارت دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 59 براڈلی فائٹنگ وہیکلز اور 90 اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز  فراہم کی جائیں گی۔بیان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مصری نژاد خاتون امریکن یونیورسٹی کی صدر منتخب

عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات خاتون ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی، وہ یونیورسٹی کی 268 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

عرب امارات محفوظ ترین ملک

متحدہ عرب امارات ایک مرتبہ پھر دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کا اندازہ لگانے والے ’گلوبل ٹیرارزم انڈیکس‘ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا بھر کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف

پاکستان کی وفاقی حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ’گذشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری طبقے کو درپیش مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس ضمن میں بندرگاہوں کو ملنے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب میں 70 ویلفیئر سکول قائم

صوبہ پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے مختلف اضلاع میں 70 ورکرز ویلفیئر سکولوں کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے۔ جہاں لڑکوں اور لڑکیوں کو پرائمری سے لے کر ہائیر سیکنڈری تک مفت تعلیم فراہم کی جاہی ہے۔ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی موثر نگرانی کے لیے سیکرٹری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

یو ایس ایڈ کا ای پروکیورمنٹ سافٹ وئیر سسٹم تیار

عوامی فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بنانے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے یو ایس ایڈ کی جانب سے سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا،یہ سافٹ ویئر حکومت سندھ کے پروکیورمنٹ کے کاموں کو معیاری اور خودکار بنائے گا، وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسٹیشن مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ یو ایس ایڈ کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اختیار فوج کے پاس ہو تو ملک نہیں چل نہیں سکتا،عمران خان

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے فوج کا سیاسی کردار راتوں رات ختم کرنا ممکن نہیں، ذمے دار جمہوری حکومت اور اختیار فوج کے پاس ہو تو ایسے نہیں چل سکتا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان کے کچھ دھڑوں کی بحالی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور روس کے درمیان تیل درآمد کا معائدہ

 اسلام آباد: پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ پاکستان اور روس کے درمیان تین معاہدے طے پا گئے ہیں۔پاکستان اور روس کے درمیان کسٹم معاملات میں تعاون […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اس پر آج ہی کارروائی کرے گا۔اسپیکر کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے استعفی کی وجہ سامنے آگئی

کوٹری / کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری دنیا معاشی بحران کا شکار ہے جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے استعفیٰ دیا، ہم پاکستان کو ملکر اس بحران سے نکالیں گے۔کوٹری میں مہران یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عمارت کے افتتاح کے بعد میڈیا […]

Read More