عمران خان نے عطیات کی سرمایہ کاری کاعتراف کر لیا
اسلام آباد: خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ بورڈ ممبر امتیاز حیدری کے ذاتی پراجیکٹ میں شوکت خانم کے 3 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوئی جس کی بورڈ سے منظوری نہیں تھی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب […]