جائیداد گاڑی خریدنے پر پابندی، ٹیکس نظام سے متعلق تجویز سے کونسا طبقہ متاثر ہوگا؟
حکومت پاکستان کی طرف سے ملک کے ٹیکس سسٹم میں ترامیم سے متعلق نئی ترامیم تجویز کی گئی ہیں جس کے تحت ٹیکس ادا نہ کرنے والے اور ریٹرن فائل نہ کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے رواں ہفتے بروز […]