QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی قلت؛ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کا پاکستان میں کام معطل کرنے پر غور

کراچی: ڈالر کی قلت نے ایکسپورٹ کے لیے بھی خطرہ کھڑا کردیا، غیرملکی شپنگ کمپنیوں نے پاکستان میں خدمات کی فراہمی معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ شپنگ کمپنیاں فریٹ چارجز کی ادائیگی نہ ہونے اور کارگو میں نمایاں کمی کے سبب خدمات معطل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ پاکستان شپنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چارسدہ میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

چارسدہ: چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں نامعلوم افراد کی پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع  کے فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکارعمران اور رمیز زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او سہیل خالد  کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا اور علاقے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آزادیِ صحافت کوکلیدی اہمیت دیتی ہے،وزیر اعظم

لاہور:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آزادیِ صحافت کو ملک میں شفافیت اور احتساب کیلئے کلیدی اہمیت دیتی ہے،پاکستان اور جرمنی کے مابین صحافتی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہئیے،وزارتِ اطلاعات جرمن پریس فیڈریشن کے ساتھ مل کر پیشہ ورانہ تبادلے کی غرض سے تربیت گاہ کے قیام کیلئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، سفیر

اسلام آباد:امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بزنس ٹو بزنس خاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکہ پاکستان کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے اور آنے والے سالوں میں دوطرفہ تجارت مزید بڑھے گی۔ ہفتہ کویہاں موصولہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

خفیہ دستاویز کی بازبابی پر کوئی ندامت نہیں:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ  ان کی رہائش گاہ اور ذاتی دفتر سے برآمد ہوئے خفیہ دستاویز پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔ جو بائیڈن نے  قدرتی آفات سے متاثرہ ریاست کیلی فورنیا کا دورہ کرتےہوئے وہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔ ایک سوال کے جواب میں صدر نے کہا کہ یہاں ایک […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روسی قبضے سے یوکرینی علاقے چھڑانا مشکل ہے:امریکا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یہ بہت مشکل ہو گا کہ  رواں برس ہی روسی افواج کو  یوکرینی علاقوں سے نکال لیا جا سکے۔جرمنی میں امریکا کے رامسٹین ائیر بیس میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین کیلئے یہ انتہائی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ اور انٹرپول کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعے کو ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران انٹرپول کے سیکریٹری جنرل نے ملاقات کی ہے۔سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں جرائم کے خاتمے، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے انسداد کے سلسلے میں بین الاقوامی کوششوں پر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

کے پی حکومت اور اپوزیشن متفق

خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں متفقہ طور پر اعظم خان کے نام پر اتفاق کیا گیا۔اس حوالے سے اکرم درانی کا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بطوروزیراعظم مخلوط حکومت بناوں گا: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم وہ مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔بلاول نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ میری پارٹی الیکشن جیتی تو بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانےکی کوشش کروں گا، دہشت گردی سے نمٹنے کا واحد راستہ جمہوریت ہے،  […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا: ذرائع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف اگلے ہفتے کے شروع میں اپنے وفد کے دورہ پاکستان کے شیڈول سے آگاہ کرے گا،  آئی ایم ایف کا وفد دورے کے دوران مختلف محکموں کے عہدے داروں سے ملاقاتیں […]

Read More