محسن نقوی نگران وزیراعلٰی مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن رضا نقوی کو پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کر دیا ہے۔ اتوار کی رات کو نگران وزیراعلی کی تقرری کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر نے کی۔اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ’آئین اسلامی جمہوریہ […]