QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

طالبات کے تشدد کا شکار لڑکی کو انوکھی سزا

لاہور کے اسکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی اسکول کی انتظامیہ نے تشدد کا شکار لڑکی سمیت 5 طالبات کو اسکول سے نکال دیا۔پولیس حکام  کے مطابق اسکول انتظامیہ پولیس سے تعاون نہیں کررہی۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور قطر کے درمیان مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں

دوحہ:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک سائنس، ٹیکنالوجی ، زراعت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔ وزیرخزانہ نے یہ بات گزشتہ روز قطر کے وزیر خزانہ علی بن احمد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

60 لاکھ پاکستانیوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی بینک

 اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مون سون کے دوران شدید بارشوں اور بدترین سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں 60 لاکھ افراد کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ فوڈ سیکیورٹی اَپ ڈیٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گزشتہ 24 گھنٹے میں 77 وارداتیں؛ 55 موٹرسائکلیں اور 7 کاریں چوری

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں 10 موٹرسائکلیں چھینی گئیں اور 55 موٹرسائکلیں، 5 موبائل/نقدی، 7 کاریں چوری ہوگئی۔ کراچی پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسٹریٹ کرمنلز نے مزاحمت پر 2 افراد زخمی کردیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 انکاؤنٹر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

نئی دہلی: بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را کے سابق چیف اے ایس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی

کراچی: ملک میں جاری معاشی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔اس کے نتیجے میں شمالی علاقوں میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 300روپے کی سطح تک پہنچ کر تیسری سینچری مکمل کرگئی۔ملک میں قدرتی گیس کی کمی اور سردی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اس شہر کی پھر سے خدمت کروں گا، راؤ انوار

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں بری ہونے والے ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ آج جھوٹا کیس انجام تک پہنچ گیا، اس شہر کی پھر خدمت کروں گا اور ظالموں سے آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔نقیب اللہ قتل کیس میں باعزت بری ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی مصنوعی قلت میں ملوث 8 منی ایکسچینج کے 11 آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاوٴنٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیرملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کرنے میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آوٹ لیٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ریگولیٹری ہدایات […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

سعودیہ نے امیتابھ بچن کو بڑا ایوارڈ دے دیا

ریاض: سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ’جوائے ایوارڈز 2023‘ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی دیا گیا ہے۔جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس میں دنیا […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی خاتون انڈر سیکریٹری مقرر

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سارہ بنت عبدالرحمن السید کو انڈر سیکریٹری فار پبلک ڈپلومیسی افیئرز مقررکیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق سارہ السید 2007 میں امریکہ کی جارج میسن یونیورسٹی سے ہیلتھ سسٹم مینجمنٹ میں گریجویشن کیے ہوئے ہیں۔ قائم مقام معاون سیکریٹری برائے وزارت صحت کے منصب پر فائز رہ چکی […]

Read More