QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

زلزلے کو سترہ سال گزر گئے لیکن اسکے اثرات آج بھی ہمارے ذہنوں میں موجود ہیں ، خواجہ فاروق

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلہ کو 17 سال بیت چکے ہیں اور آج ہم سب یونیورسٹی شہدائے زلزلہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں جمع ہوئے ہیں۔ اہلیان کشمیر بالخصوص […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پارلیمنٹرین نے اپنے تحفظ کے لیے بل جمع کروا دیا

اسلام آباد (قوسٹ نیوز)پارلیمنٹرین نے اپنے تحفظ/بچاؤ کے لیے سرگرم،اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں روکنے سے متعلق سینیٹر میاں رضاربانی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں اہم بل جمع کروا دیا،بل میں ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری کو مشکل ترین بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ مجوزہ بل کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی قتل سمیت کسی بھی الزام میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے ربیع الاول کے موقع پر جامع سیکورٹی پلان دے دیا

اسلام آباد(قوسٹ نیوز)کیپیٹل پولیس کا بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جامع سکیورٹی پلان ترتیب دیدیا۔ بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں تقریبات سمیت برآمد ہونےوالے مرکزی جلوس کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل،جلوسوں و محفلوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں جائیں،جلوسوں اور محفلوںکی نگرا نی وسرویلنس سیف […]

Read More
International Popular

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی محظوظ لکی ڈراءمیں کروڑوں روپے جیت گیا

دبئی (نیٹ نیوز ) گزشتہ 9سال سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی تارک وطن 96ویں محظوظ لکی ڈراءمیں 1کروڑ درہم (تقریباً 60کروڑ پاکستانی روپے) جیت کر 29واں محظوظ ملٹی ملینئر بن گیا۔ سعد نامی یہ پاکستانی شہری ابوظہبی میں ایک ایلومینیم فیکٹری میں مشین مکینک اور آپریٹر کی ملازمت کرتا ہے اور محظوظ […]

Read More
International Popular

ترکیہ کے وزیر خارجہ کا 19اکتوبر کو دورہ پاکستان متوقع ہے، سفیر

اسلام آباد(قوسٹ نیوز) پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر مہمت پاجا جی نے کہا کہ ترکیہ وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 19 اکتوبر کو دورہ پاکستان متوقع ہے۔ترکیہ سفیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہو گی، پاکستان اور […]

Read More
International Popular

دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز) دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شرح سود اور افراط زر میں بلند ترین اضافے اور بڑھتی ہوئی اقتصادی عدم استحکام […]

Read More
Pakistan Popular

قومی ٹیم کے دو فاسٹ بولر وائرل انفیکشن میں مبتلا

کرائسسٹ چرچ(نیٹ نیوز)قومی فاسٹ بولرز محمد حسنین اور نسیم شاہ آج ہونے والے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد حسنین اور نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ہیں، جس کے باعث آج نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے سہ فریقی سیریز کے دوسرے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روسی صدر کو 70 ویں سالگرہ پر ٹریکٹر کا تحفہ

سینٹ پیٹرز برگ(نیٹ نیوز)روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بیلاروس کے صدر کی جانب سے تحفے میں ٹریکٹر دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ کےوِنٹر پیلس میں ہونے والی ملاقات میں بیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لُوکاشینکو نے روسی ہم منصب کو ٹریکٹر […]

Read More
Pakistan Popular

حمزہ علی عباسی نے فلموں کے مقابلے پاکستانی ڈراموں کو ’بہتر آپشن‘ قرار دے دیا

کراچی(قوسٹ نیوز)پاکستان شوبز کے مشہور اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گلیمر کے نام پر فلموں میں ایسی بہت ساری چیزیں شامل کی جا رہی ہیں جو کہ حدود سے باہر ہیں۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کی آنے والی پنجابی میگا بجٹ فلم ’دی لیجنڈ آف دی […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، انہوں نے مجھے بہت بدنام کیا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے ۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او […]

Read More