"خلا ءکے سفر کا احساس کسی جنازے جیسا تھا” ہالی ووڈ اداکار
اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین اداکار ولیم شیٹنر نے گزشتہ سال 90برس کی عمر میں خلاءکا سفر کرکے ’خلائی سفر کرنے والے معمر ترین شخص‘ کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سفر کے ایک سال بعد اب انہوں نے اپنا تجربہ ایک کتاب کے ذریعے دنیا کے سامنے بیان کر دیا ہے اور کچھ ایسے الفاظ بولے […]