پولیس کی غلطی کی ذمہ داری عدالتوں پر نہیں ڈالی جا سکتی، نقیب کیس کا فیصلہ جاری
کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریمنل جسٹس سسٹم صرف شواہد پر کام کرتا ہے، پولیس کی غلطی کی ذمہ داری عدالتوں پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ پولیس کے شواہد کو قانون اور عدالتی معیار پر خانچا جاتا ہے۔ کراچی […]