QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (کیو نیوز )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 62پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 219 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگاہونے کے بعد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جنوری سے اب تک پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روال سال جنوری سے اب تک کار ساز کمپنیوں کی طرف سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا جا چکا ہے جس سے گاڑیوں کی قیمتیں 38فیصد تک بڑھ چکی ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے اس عرصے میں اپنی گاڑیوں […]

Read More
Pakistan Popular Sports تازہ ترین

بابراعظم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ

کرائسٹ چرچ(کیو نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیوی کپتان کین ولیم سن کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے میلبورن روانہ ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن بھی بابر اعظم کے ساتھ آسٹریلیا روانہ ہوئے۔دونوں کپتان پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی وجہ سے سکواڈ سے […]

Read More
Pakistan Popular Sports تازہ ترین

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (سپورٹس رپورٹر ) نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی ۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

فوری الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک کو بہت بڑ انقصان ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوری الیکشن نہ کروائے گئے تو ملک کو بہت بڑ انقصان ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج انتخابی مہم کا آخری روز ہے ،عمران خان خود این اے 108 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ہم نے 123 استعفے دیئے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

لڑکی سے زیادتی کے الزام میں بھارتی افسر گرفتار

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی نیوی کے ایک افسر پر 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ممبئی پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی ایک نجی کالج کی طالبہ ہے جس نے منگل کو تھانے میں شکایت درج کروائی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ والد کے دوست کے گھر […]

Read More
International Popular تازہ ترین

یوکرین کو نیٹو اتحاد کا حصہ بنایا گیا توتیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، روس کی وارننگ

ماسکو (نیٹ نیوز) روس نے واضح کیا ہے کہ اگر یوکرین کو نیٹو اتحاد کا حصہ بنایا گیا توتیسری عالمی جنگ چھڑسکتی ہے.نیوز 18 کے مطابق روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سکریٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے جمعرات کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر یوکرین امریکہ کی قیادت والے نیٹو فوجی اتحاد کا حصہ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس کا یوکرین پر بڑے میزائل حملے روکنے کا اعلان

ماسکو (ویب نیوز) کریمیا کے پل پر حملے کے جواب میں روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف حملوں میں اضافے کے چند ہی دن بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعہ کو کہا کہ کریملن فی الحال یوکرین کے خلاف ‘بڑے’ میزائل حملے نہیں کرے گا۔ روسی صدر نے کہا کہ وہ ابھی کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قبل از وقت انتخابات کافیصلہ حکومت خود کرے گی ،خواجہ آصف

اسلام آباد (کیو نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئین قبل از وقت انتخابات کی اجازت دیتا ہے ، قبل از وقت انتخابات ہوئے تو فیصلہ حکومت ہی کرے گے ، ہم ایسا کوئی فیصلہ کسی دباؤ کے تحت نہیں کریں گے ، عام انتخابات اپنی مقررہ مدت پر ہی ہوں گے ۔اسلام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

2گاڑیوں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

مستونگ (نیٹ نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 2گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ، زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل […]

Read More