QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد پولیس میں خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کیو نیوز)اسلام آبا د پولیس نے خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے کانسٹیبل کی اسامی پربھرتی کے لئے جو اشتہار دیا گیا ہے اس میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ بھی شامل ہے۔خواجہ سراؤں کو بھی پولیس میں بھرتی کے لئے دیگرمرد اور خواتین امیدواروں کی طرح […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، وزیرتوانائی

گوجرانوالہ(کیو نیوز)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے۔وزیرتوانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستانی جوہری پروگرام سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام کمانڈ […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت خارجہ کا امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل

اسلام آباد(کیو نیوز)وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیئے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینئر افسر وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ متعدد امریکی صدور، حکومتوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پیپلز پارٹی پنجاب نے اعتزاز احسن کے گھر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک)مسلسل عمران خان کی حمایت کرنے اور پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پیپلز پارٹی پنجاب نے سینئر قانون دان اور پارٹی کے بانی رہنما اعتزاز احسن کے گھر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا ہے۔رانا فاروق سعید نے کہا کہ یہ کارروائی اعتزاز احسن کی جانب سے عمران خان کی مسلسل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ کی دنیا بھر میں دھوم، باکس آفس پر کامیاب

کراچی(کیو نیوز) لالی ووڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں زبردست پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بڑے پیمانے پر دنیا بھر کے کئی ممالک میں ریلیز کیا گیا ہے اور ریلیز کے پہلے دن سے ہی فلم نے مقامی اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سوات اور شمالی علاقوں میں دوبارہ 2009 جیسے حالات پیدا ہورہے ہیں،وزیر دفاع

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کے پی کے میں سوات اور شمالی علاقہ جات میں 2009 اور 2010 کے حالات واپس پیدا ہورہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سوات میں کسی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آخر کے تین سے چار ماہ اسٹیبشلمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان

کراچی(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم رہتے ہوئے بھی نیب […]

Read More
International Popular تازہ ترین

نورا فتیحی کو امریکی اداکار براڈ پٹ کے متعلق بیان پر تنقید کا سامنا

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی امریکی اداکار براڈ پٹ کے بارے میں ایک بیان پر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔بھارتی اداکارہ کے ایک حالیہ انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈ اِٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی نے ایک سوال کے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

ریاض(نیٹ نیوز) حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائے گی۔ خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت پر قائم کی جارہی ہے۔خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

عبداللطیف رشید 160 ووٹ لے کر عراق کے نئے صدر منتخب

بغداد (نیٹ نیوز) عبداللطیف رشید سابق صدر برہم صالح کو شکست دے کر عراق کے 10 ویں صدر منتخب ہوگئے.جمعرات کو عراقی پارلیمنٹ میں صدر کا انتخاب دو مراحل میں ہوا. پہلے مرحلے میں کسی کو بھی صدر منتخب نہ کیا جاسکا جس کے بعد سپیکر نے اعلان کیا کہ دوبارہ ووٹنگ میں جو بھی […]

Read More