QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات مؤخرکرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط

کراچی(نیٹ نیوز)حکومت سندھ نےبلدیاتی انتخابات کے التوا کے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سیکورٹی فراہم کرنے میں مشکلات ہیں کراچی کے بلدیاتی انتخابات 3 ماہ کے لیے ملتوی کئے جائیں۔سندھ حکومت کا اس ماہ بلدیاتی الیکشن کے التوا کے لیے لکھا جانے والا یہ تیسرا خط […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نیب نے شہزاد اکبر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں طلب کرلیا

اسلام آباد (کیو نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں طلب کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا بجلی کی قیمت میں 4روپےفی یونٹ کمی کا اعلان

اسلام آباد(کیو نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جوبائیڈن کا پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان، نواز شریف کا رد عمل بھی آگیا

لندن (نیٹ نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے دیے گئے غیر ذمہ دارانہ بیان پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا رد عمل بھی آگیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جو بائیڈن کے بیان پر وزیر اعظم شہباز شریف کا رد عمل آگیا

اسلام آباد(کیو نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن سے منسوب جوہری ہتھیاروں سے متعلق بیان کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے عدم پھیلاؤ، سلامتی و تحفظ پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی۔اے۔ای۔اے) سمیت عالمی معیارات کے اپنے پختہ عہد کو پورا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عوام کو ریلیف نہ مل سکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (کیو نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے سمری بھجوائی گئی تھی جس میں پیٹرول کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ٹرانس جینڈر بل پاس کرنے پر ایاز صادق کیخلاف درخواست خارج کرنے کی استدعا

لاہور(ویب ڈیسک) پولیس نے ٹرانس جینڈر بل 2018 پاس کرنے پر ایاز صادق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کردی۔سیشن کورٹ لاہور میں ٹرانس جینڈر بل 2018 پاس کرنے پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت میں پولیس نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کے پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت داخلہ کی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کی استدعا

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزارت داخلہ نے عدالت عظمیٰ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کی استدعا کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جلد سننے کے لیے متفرق درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں استدعا […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نواز شریف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو

لاہور(نیٹ نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کرکے عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے مابین بات چیت میں ملک […]

Read More