QUEST NEWS

International Pakistan Popular تازہ ترین

روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ، 11 افراد ہلاک

روس(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ کے واقعے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق دو حملہ آوروں نے ان رضا کاروں کو نشانہ بنایا جو روس کی جانب سے یوکرین میں لڑنے کے خواہشمند تھے۔ یوکرینی سرحد پر واقع بیلگراڈ کےعلاقے میں پیش آئے اس […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا اور جوانوں کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نوسیری سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں سے ملاقات […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

امریکا کون ہوتا ہے ہمارے ایٹمی اثاثوں پر بات کرنیوالا،فضل الرحمان

اسلام آباد(کیو نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ امریکا کون ہوتا ہے ہمارے ایٹمی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کس حلقے میں کس امیدوار کے مدمقابل ہیں؟

اسلام آباد(کیو نیوز)ملتان کے حلقہ این اے 157 میں آج ہونے والے ضمنی الیکشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔پشاور کی نشست پر اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور کا […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(نیت نیوز)قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔کراچی، ملتان، مردان، چارسدہ، پشاور، فیصل آباد اور ننکانہ سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں: امریکا

امریکہ(نیٹ نیوز)امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم پر پراعتماد ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا جیو نیوز کے نمائندے سے گفتگو کے دوران پاکستان سے متعلق صدر جوبائیڈن کے مؤفف پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صدر جوبائیڈن سمجھتے ہیں کہ محفوظ اور خوشحال پاکستان […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان

کراچی(نیٹ نیوز) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے، چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 15سے18نومبرکو ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (IDEAS) جنوبی ایشیا کا ایک اہم ایونٹ ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے تحت منعقد کیا جاتا ہے،کورونا کی عالمی وباء کے باعث نمائش 4سال کے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، جوبائیڈن کے بیان پر سخت احتجاج

اسلام آباد(نیٹ نیوز)جوبائیڈن کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج اور سخت ڈیماش کیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری دفتر خارجہ جوہر سلیم نے امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈیماش دیا اور جوبائیڈن کے بیان پر پاکستان […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

جوبائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے، عمران خان

اسلام آباد(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ امریکی بیان پر میرے 2 سوالات ہیں: ایک ہماری جوہری صلاحیت کے بارے میں ۔ دوسرا امریکی صدر اس بلاجواز نتیجے پر کن […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جوبائیڈن کو پتا نہیں نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان کو بھارت پر سبقت حاصل ہے، حماد اظہر

لاہور(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر نے پاکستان کے ایمٹی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے منتازع بیان پر کہا ہے کہ نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان 19 اور بھارت 20ویں نمبر پر ہے، جوبائیڈن کے بیان سے پتا چلتا ہے کہ انہیں نیوکلیر سیفٹی کا علم نہیں ہے۔ […]

Read More