QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں میں سے 2 پی ٹی آئی لے اُڑی

اسلام آباد(کیو نیوز)قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ساتھ ساتھ پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف نے 2 اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کی ایک نشست جیت لی ہے۔ پی پی 209 خانیوال کی نشست پی ٹی آئی نے جیتی اور تمام 176 پولنگ اسٹیشنز کے غیر […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قوم تیار ہوجائے اگلے چند روز میں عام انتخابات کا اعلان ہونے جارہا ہے، شہباز گل

لاہور(کیو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں عام انتخابات کا اعلان ہوجائے گا۔ ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے دوران شہباز گل نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ آج کے نتائج کے بعد ملک عام […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خوراک کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ تباہ کن سیلاب نے لاکھوں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ضمنی انتخابات؛ عمران خان پشاور، مردان اور چارسدہ سے کامیاب، 3 حلقوں میں برتری

اسلام آباد(کیو نیوز)ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے بعد نتائج کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پشاور، مردان اور چارسدہ سے کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ انہیں 3 اںتخابی حلقوں میں برتری حاصل ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کی راہ میں جو رکاوٹ آ رہی ہے یہ کیوں آ رہی ہے۔ استخارے کی مدد سے چیک کریں کیونکہ بنا بنایا کام بگڑ رہا ہے جوکہ ٹھیک نہیں۔ اصلاح ہو گی تو بہتر ہو جائے گا۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

2چینی مزدوروں کے قتل کا الزام، فوج کے 2 کرنلزسمیت 6 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

کنشاسا (مانیٹرنگ ڈیسک) مارچ میں 2 چینی مزدوروں کے قتل کے الزام میں عوامی جمہوریہ کانگو کی ایک فوجی عدالت نے فوج کے 2 کرنلز سمیت 6افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔ ملٹری کورٹ نے 4دیگر فوجی اہلکاروں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں سے ایک کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایک کلک پر 30خدمات، ”گو پنجاب“ ایپ کا باقاعدہ آغاز

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں ”گو پنجاب“ ایپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی، صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر ارسلان خالد، مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پرموجود تھے۔وزیراعلیٰ […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

ٹک ٹاک سے مقابلے میں پیچھے کیوں رہ گئے؟ مارک زکربرگ نے وجہ بتادی

امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مارک زکربرگ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ ٹک ٹاک کے مقابلے میں ان کی زیرملکیت ایپس کیوں پیچھے رہ گئی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران فیس بک کے بانی نے کہا کہ ہم سوشل نیٹ ورکنگ کے نئے ٹرینڈ کو اپنانے میں ناکام رہے جس نے ٹک ٹاک کی مقبولیت میں کردار ادا […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

سائنسدان خطرناک جلدی کینسرکی ویکسین کی تیاری کے قریب

امریکہ(ویب ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے خوشی خبری سنائی ہےکہ خطرناک جلدی کینسر میلانوما کی ویکسین برسوں نہیں چند مہینوں میں دستیاب ہوگی۔ویکسین کی تیاری دو امریکی دواساز کمپنیوں موڈرنا اور مرک کا مشترکہ منصوبہ ہے، کورونا کی ویکسین کی طرح یہ ویکسین بھی ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر بنائی گئی ہے اور یہ انسانوں پر […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

‘بچوں کا ذہن گندا نہیں کرنا چاہیے’، سائرہ کا صدف کی بیٹی اور نوریح کے تعلق پر ردعمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے اپنی بیٹی نوریح اور شہروز صدف کی بیٹی زہرا کے تعلق پر خیالات کا اظہار کیا ہے۔اداکار شہروز سبزواری اور ان کی دوسری اہلیہ صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش رواں برس اگست میں ہوئی تھی جس کے بعد کئی ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنیں جس […]

Read More