ضمنی انتخابات میں شکست پر نوازشریف پارٹی قیادت پر برہم ، رپورٹ طلب
لاہور(کیو نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی قیادت پر برہم ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ میاں نوازشریف ضمنی انتخابات میں پارٹی قیادت کی کارکردگی سے نالاں ہیں، لیگی وزرااور عہدیداروں کو سخت تنبیہ کی ہے۔پارٹی ذرائع کاکہناہے کہ میاں نوازشریف نے اعلیٰ قیادت سے انتخابات میں شکست […]