QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں, حکومتی اتحادیوں کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (کیو نیوز) عمران خان کے لانگ مارچ کے بیان پر اتحادی حکومت نے رد عمل دیتے ہوئے دو ٹوک اعلان کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتی ہے جبکہ یہ فیصلہ کرنا کہ ملک میں انتخابات کب ہون گے ، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بنی گالہ کے گرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات موصول، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (کیو نیوز) ترجمان اسلام آباد پولیس کاکہنا ہے کہ اسلام آباد کے گرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، غیر قانونی اقدامات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئےگئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

امریکہ کا یوٹرن، پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ قرار دے دیا

واشنگٹن (کیو نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان کی اپنے جوہری ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجائی گئی تھی جس کے بعد اسلام […]

Read More
Pakistan Popular Uncategorized تازہ ترین

سٹریٹ چلڈرن کا بڑا استقبال ، دوحہ قطر میں پاکستان کا نام اونچا کیا

اسلام آباد(کیو نیوز) دوحہ قطر میں اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کی رنر اپ پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال، تقریب کا انعقاد ، ملک کی نامور شخصیات کی تقریب میں شرکت، شادار کارگردگی پر کھلاڑیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا،تفصیلات کے مطابق دوحہ قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لیاری گینگ وار کا ایک اور مرکزی ملزم بیرون ملک سے گرفتار

کراچی(کیو نیوز)لیاری گینگ وار کے ایک اور مرکزی ملزم کو بیرون ملک سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسقط میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے بدنام ملزم ساجد بلوچ کو گرفتار کرلیا جو کراچی میں سنگین نوعیت کے جرائم اور منشیات فروشی کے مقدمات میں پولیس […]

Read More
International Pakistan Popular Sports تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئئٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں زیادہ رنز اسکور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(کیو نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہوکر 226 روپے پر بند ہوا۔آج پیر کے روز […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ملتان میں شکست کی وجہ موروثی سیاست ہو سکتی ہے: ترجمان کے پی حکومت کی اعتراف

پشاوار(کیو نیوز)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملتان کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ موروثی سیاست ہو سکتی ہے۔بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ ملتان میں پی ٹی آئی کی شکست کو تسلیم کرتے ہیں، پارٹی امیدوار کے انتخاب اور انتخابی مہم میں مسئلہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(کیو نیوز)عمران خان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کی۔عمران خان کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ عدالت میں پیش

راوالپنڈی(کیو نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے طلب کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ عدالت میں پیش ہو گئے۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے رانا ثنا اللہ کے ساتھ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو بھی طلب کر لیا تھا۔ عدالت کے طلب کرنے پر رانا ثنا اللہ اپنے وکلا کے ہمراہ پیش ہو گئے۔ […]

Read More